تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Sharif

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف لندن روانہ ہوگئے

لاہور:مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف لندن کے لیے روانہ ہوگئے جہاں وہ 5 روز قیام کریں گے اور اپنا مکمل طبی معائنہ بھی کرائیں گے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف اپنی رہائش گاہ جاتی امرا سے لندن کے لیے روانہ ہوئے۔ ذرائع کا کہنا…

پاکستان پولینڈ تعلقات کو مضبوط شراکت داری میں بدلنے کے خواہاں ہیں:وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پولینڈ کے وزیر، کونسل آف منسٹرز کے رکن اور کوآرڈینیٹر برائے خصوصی خدمات ٹوماش شیمونیاک نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارت، کاروباری روابط اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

وزیراعظم عوام کو فوری ریلیف دیں ورنہ لانگ مارچ ملتان سے نکلے گا،لیاقت بلوچ

لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ عوام کو فوری ریلیف دیا جائے، بصورت دیگر جماعت اسلامی کا ملک گیر لانگ مارچ ملتان سے شروع کیا جائے گا۔ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا…

بہتر مستقبل اور ترقی ہر شخص اور قوم کا حق ہے، وزیراعظم شہباز شریف

نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بہتر مستقبل کی تلاش اور ترقی ہر شخص اور قوم کا حق ہے، تاہم ترقی کو صرف دولت پیدا کرنے تک محدود نہیں ہونا چاہیے بلکہ اسے سماجی ترقی اور انسانی وقار کے تحفظ کا ذریعہ بھی بننا چاہیے۔ اقوام متحدہ کے…

حکومت کی تبدیلی کی خبریں افواہ ہیں، شہباز شریف مؤثر وزیراعظم ہیں، طارق فضل چوہدری

ملک میں حکومت کی تبدیلی اور نظام کے مستقبل سے متعلق جاری قیاس آرائیوں پر مسلم لیگ (ن) نے واضح مؤقف پیش کردیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ نظام اپنی جگہ برقرار ہے اور حکومت کے خاتمے یا تبدیلی…