کوٹ لکھپت جیل میں شاہ محمود قریشی کی طبیعت اچانک خراب
کوٹ لکھپت جیل میں قید سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی، جس کے بعد ان کے طبی معائنے اور علاج کے لیے اقدامات شروع کردیے گئے ہیں۔
ان کے وکیل بیرسٹر تیمور ملک کے مطابق شاہ محمود قریشی اپنی بیرک میں چہل قدمی کر رہے تھے…