سعودی خاندان کی شادی کے لیے تیار کیا گیا 500 کلو وزنی کیک!
کیک کی تیاری میں سب سے مشکل کام اس پر لگائے جانے والی 33 ہزار پھولوں کی پتیوں کو تیار کرنا، انہیں رنگ دینا اور پھر شاخوں اور پھولوں کے ساتھ انتہائی مہارت سے ترتیب دینا تھا۔ اس کام میں دوستوں، خاندان کے افراد اور جاننے والوں نے بھی حصہ لیا۔…