بھارت نے سرفراز خان کو دوبارہ ٹیم میں شامل کرلیا
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے سرفراز خان کو بھارتی ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔
بھارتی کرکٹ بورڈ نے اتوار کو کہا کہ سائی سدھرشن سری لنکا میں ہونے والی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں اور سرفراز خان کو ان کے متبادل کے طور پر…