سارہ خان نے پہلی بار چھوٹی بیٹی رانیہ کا چہرہ مداحوں کو دکھا دیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان نے پہلی مرتبہ اپنی چھوٹی بیٹی رانیہ کا چہرہ مداحوں کے سامنے پیش کردیا، جس کے بعد ان کی تصاویر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔
اداکارہ نے پروگرام ’گڈ مارننگ پاکستان‘ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی…