ایم کیو ایم ذمہ داری کا مظاہرہ کرے، جلسے کی تاریخ یا جگہ تبدیل کرے،سعید غنی
کراچی: صوبائی وزیر محنت سعید غنی نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سے 29 نومبر کو شیڈول جلسے کی تاریخ یا مقام تبدیل کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں سیاسی جماعتوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔
کراچی میں پریس کانفرنس…