تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Riyadh Airport

سعودی عرب کے شاہ خالد ایئرپورٹ پر حملوں کے بعد فلائٹ آپریشن معطل

ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مزید حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جن کے بعد ایک مسافر ہال میں آگ لگنے اور فضائی دفاعی نظام کی جانب سے کروز میزائل ناکارہ بنانے کی اطلاع دی گئی ہے۔ سعودی قیادت میں قائم…

پاکستان دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کی سلامتی کے لیے پُرعزم ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حوثیوں کے حملے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کی سلامتی کے لیے پُرعزم ہے۔ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے…

شہباز شریف کی ریاض ایئرپورٹ پر حملے کی مذمت، سعودی عرب سے اظہار یکجہتی

وزیراعظم شہباز شریف نے ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حوثی ملیشیا کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وزیراعظم نے حملے…

ریاض ایئرپورٹ حملہ، حوثیوں کے خلاف امریکی کارروائی کا فیصلہ جلد ہوگا، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے کے بعد حوثیوں کے خلاف سعودی عرب کی فوجی کارروائیوں میں امریکہ کی شمولیت سے متعلق فیصلہ جلد کیا جائے گا۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر…

ریاض ایئرپورٹ حملہ، پروازیں منسوخ، کینیڈا سمیت متعدد ممالک کی سفری ہدایات

ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے کے بعد سیکیورٹی صورتحال کے باعث فضائی آپریشن متاثر ہوگیا، جبکہ کینیڈا سمیت متعدد ممالک نے اپنے شہریوں کو سفر کے دوران احتیاط برتنے کی ہدایت کردی ہے۔ کویت ایئرویز نے…