علاقائی تعاون کے وعدوں کو عملی اقدامات میں بدلنا ہوگا، اسحاق ڈار
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے رکن ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ علاقائی تعاون سے متعلق اپنے وعدوں کو عملی اقدامات میں تبدیل کریں اور واضح ترجیحات، قابلِ عمل اہداف اور مؤثر نگرانی کے نظام…