پولیو کا مکمل خاتمہ حکومت کی ترجیح، وزیراعظم کا ایک ہفتے میں مربوط حکمتِ عملی تیار کرنے کا حکم
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے وفاق اور صوبوں کے درمیان مؤثر رابطے اور مشترکہ حکمتِ عملی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پولیو سے پاک پاکستان کا حصول ایک بڑا چیلنج ضرور ہے، تاہم قومی عزم اور حوصلہ اس سے کہیں…