پاکستان کو ایل این جی کی نئی کھیپ مل گئی، ایران نے محفوظ گزرگاہ کیلئے تعاون کیا
پاکستان نے ایران کے ساتھ سفارتی رابطوں کے ذریعے قطر سے آنے والی ایک اور ایل این جی کھیپ کے لیے آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرنے کا انتظام کرلیا ہے، جس سے ملک کو جاری توانائی بحران کے دوران عارضی ریلیف ملنے کی امید ہے۔ کھیپ آبنائے ہرمز عبور کرچکی…