نجکاری پروگرام کے تحت 9 بجلی تقسیم کار کمپنیوں اور 3 بڑے ایئرپورٹس پر کام جاری، مشیر وزیراعظم
وزیراعظم کے مشیر اور چیئرمین نجکاری کمیشن محمد علی نے کہا ہے کہ حکومت کے نجکاری پروگرام کے تحت 17 ٹرانزیکشنز پر کام جاری ہے، جن میں 9 بجلی تقسیم کار کمپنیاں اور 3 بڑے ایئرپورٹس بھی شامل ہیں۔
کراچی میں سی ایف اے انویسٹمنٹ فورم سے خطاب کرتے…