پاکستان میں سونا فی تولہ 9 ہزار روپے سستا ہوگیا
کراچی: پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں 24 قیراط فی تولہ سونا ایک ہی روز میں 9 ہزار روپے سستا ہوگیا۔
مالیاتی پلیٹ فارم ’انویسٹی فائی‘ پر جاری کردہ تازہ اعداد و شمار اور کراچی صرافہ بورڈ کے…