شی جن پنگ کا پاکستانی خلائی مشن پر صدر زرداری کو مبارکباد کا پیغام
اسلام آباد: چین کے صدر شی جن پنگ نے پاکستانی خلا باز کی چین کے خلائی اسٹیشن میں تاریخی آمد پر حکومت اور عوامِ پاکستان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے خلا بازوں کا کائنات کی تلاش میں ایک ساتھ آگے بڑھنا پاک چین گہری دوستی اور…