پاکستان اور افریقی ممالک کا بڑا معاشی قدم، تجارت 15 ارب ڈالر تک لے جانے کا عزم
اسلام آباد: پاکستان اور افریقی ممالک نے باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پاکستان افریقا اقتصادی کونسل قائم کردی، جس کا مقصد 2030 تک دوطرفہ تجارت کا حجم 15 ارب ڈالر تک پہنچانا ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق پاکستان اور افریقی ممالک…