کم جونگ اُن نے روس کے لیے فوجی تعاون معطل کر دیا، یوکرینی انٹیلی جنس کا دعویٰ
یوکرین کی دفاعی انٹیلی جنس (ایچ یو آر) نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے جنوبی کوریا سے متعلق اختلافات کے بعد روس کے لیے فوجی تعاون معطل کر دیا ہے، جس سے ماسکو اور پیانگ یانگ کے درمیان فوجی شراکت داری متاثر ہونے کا…