چاروں صوبوں میں نئے انتظامی یونٹس ناگزیر ہیں: عبدالعلیم خان
اسلام آباد: ملک میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کا معاملہ ایک بار پھر سیاسی سطح پر زیر بحث آگیا ہے۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان اور وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کے درمیان ملاقات میں اس معاملے سمیت ملکی و سیاسی صورتحال…