تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Murree

اسلام آباد میں بارش, ٹھنڈی ہواؤں اور بوندا باندی سے موسم خوشگوار،

اسلام آباد میں بوندا باندی، ابر آلود آسمان اور ٹھنڈی ہواؤں نے موسم خوشگوار بنا دیا ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے دارالحکومت میں بارش کا سلسلہ آئندہ دو روز تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ملک کے مختلف دیگر علاقوں میں بھی بارش کی پیش گوئی کی…

مری میں بچوں سے بھری سکول وین حادثے کا شکار، 10 افراد زخمی

مری: مری کے علاقے مسیاڑی لوئر موہڑا بڑا ہوتر کے قریب سکول کے بچوں کو لے جانے والی سوزوکی بولان بے قابو ہوکر سڑک سے نیچے جاگری، جس کے فوراً بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی۔ حادثے کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق…