ایم کیو ایم پاکستان کا 29 نومبر کو شاہراہ فیصل پر ریلی اور باغ جناح میں جلسے کا اعلان
کراچی میں سیاسی سرگرمیوں کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے 29 نومبر کو شاہراہ فیصل پر ریلی نکالنے اور مزار قائد سے متصل باغ جناح میں عوامی جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس سلسلے میں سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی…