اقلیتیں پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں برابر کی شریک ہیں: شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں اور ملک کی تعمیر و ترقی میں مسیحی، ہندو، سکھ اور پارسی برادریوں نے اہم اور تعمیری کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ترقی،…