تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Military

ایران کے خلاف نئی امریکی فوجی کارروائی کی تیاری کا انکشاف، ٹرمپ حملے کے وقت پر غور کر رہے ہیں

واشنگٹن: ایران کے خلاف ممکنہ نئی فوجی کارروائی کے حوالے سے امریکا میں تیاریوں کا انکشاف ہوا ہے، جبکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حملے کے ممکنہ وقت پر غور کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ امریکی حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پینٹاگون نے…

یمنی حکومت کا حوثیوں کے خلاف ملک گیر فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان

صنعا: یمن میں حوثیوں کے خلاف طویل کشیدگی ایک نئے اور بڑے فوجی مرحلے میں داخل ہوگئی، صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ رشاد العلیمی نے حوثیوں کے زیر قبضہ باقی ماندہ علاقوں کو واپس لینے اور ریاستی اداروں کی عملداری بحال کرنے کیلئے ملک گیر فوجی…

امریکی کارروائیوں سے ایران کا دفاعی ڈھانچہ مفلوج ہوگیا، امریکی وزیر دفاع

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی افواج نے ایران کی بحریہ، فضائیہ، دفاعی نظام، قیادت اور فوجی صنعتی صلاحیت کو شدید نقصان پہنچایا ہے، جبکہ ایرانی جوہری پروگرام کو بھی کارروائیوں سے نقصان پہنچنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔…

برطانوی میزائل استعمال ہوئے تو روس جوابی کارروائی کرے گا

روس نے یوکرین کو برطانیہ کی جانب سے فراہم کیے جانے والے طویل فاصلے تک مار کرنے والے کروز میزائلوں کے استعمال پر سخت ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ان ہتھیاروں سے روسی سرزمین کے اندر اہداف کو نشانہ بنایا گیا تو ماسکو جوابی کارروائی…