مولانا فضل الرحمان کو گھر میں نظر بند کیا گیا تو یہ مناسب نہیں، گورنر خیبرپختونخوا
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ان کے پاس مولانا فضل الرحمان کو گھر میں نظر بند کیے جانے سے متعلق مصدقہ معلومات موجود نہیں، تاہم اگر انہیں ہاؤس اریسٹ کیا گیا ہے تو یہ مناسب اقدام نہیں۔
ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فیصل کریم…