کوہاٹ کے شہداء سپردِ خاک، پولیس جوانوں کو سرکاری اعزاز کے ساتھ الوداع
کوہاٹ: پولیس لائنز کے قریب مسجد میں ہونے والے دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے 15 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائنز میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں اعلیٰ سول و عسکری حکام، پولیس افسران، جوانوں اور شہریوں کی…