نیپال کا ’سبز گھر‘ سیلاب میں محفوظ، دنیا حیران
کاٹھمنڈو- نیپال کے مختلف علاقے ان دنوں تباہ کن سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں ہیں، جن کے باعث اب تک ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک اور تین ہزار سے زیادہ لاپتہ ہو چکے ہیں۔
اس ہولناک صورتحال کے درمیان سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو…