کراچی ایڈمنسٹریٹو سوسائٹی میں عمارت گرنے کا واقعہ، ریسکیو آپریشن جاری
کراچی کے علاقے ایڈمنسٹریٹو سوسائٹی میں زیرتعمیر عمارت کا ایک حصہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔ حادثے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائیاں شروع کردیں، جبکہ بھاری مشینری کی مدد سے ملبے میں پھنسے افراد کی تلاش…