شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ، وزیراعظم ہاؤس آنے کی دعوت
وزیراعظم شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے انہیں عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد دی اور ملاقات کے لیے وزیراعظم ہاؤس آنے کی دعوت دے دی۔
مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کی دعوت قبول کرلی ہے،…