وزیراعظم شہباز شریف آج کشمیر چوک انڈر پاس کا افتتاح کریں گے
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف آج جمعرات کو کشمیر چوک انڈر پاس کا باضابطہ افتتاح کریں گے، جس کے بعد اسے فوری طور پر ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔ منصوبے کو ریکارڈ مدت میں مکمل کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت…