فیلڈ مارشل عاصم منیر آج ایران کا دورہ کریں گے,علاقائی کشیدگی پر بات چیت متوقع
اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان علاقائی صورتحال اور کشیدگی میں کمی کے لیے رابطوں کا سلسلہ آگے بڑھ رہا ہے، اسی تناظر میں چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر آج منگل کو ایرانی دارالحکومت تہران کا دورہ کریں…