تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Iran US Tensions

ایران پر دباؤ مزید بڑھا دیا گیا، ایرانی ایئرلائنز کے خلاف نئی پابندیاں

ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران واشنگٹن نے تہران پر معاشی اور فضائی دباؤ مزید سخت کرنے کا اعلان کردیا ہے، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق آئندہ کے اقدامات پر فیصلہ سازی کے مرحلے میں ہونے کا عندیہ دیا ہے۔…

امریکی پابندیوں کا مقصد ایرانی معاشرے کو تباہ کرنا ہے: پزشکیان

تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ اس کی عائد کردہ پابندیوں اور پیدا کردہ مسائل کا مقصد ایرانی معاشرے کو اندرونی طور پر کمزور اور تباہ کرنا ہے۔ تہران میں وزارتِ محنت کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسعود…

پاسداران انقلاب کا امریکی بغیر پائلٹ زیرِ آب جہاز قبضے میں لینے کا دعویٰ

ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران ایک نیا دعویٰ سامنے آیا ہے، ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ اس کی بحری افواج نے آبنائے ہرمز کے داخلی راستے پر ایک جدید امریکی بغیر پائلٹ زیرِ آب جہاز قبضے میں لے لیا ہے۔ پاسداران انقلاب…

ایران پر حملہ ہوا تو جواب پہلے سے زیادہ تیز، شدید اور دردناک ہوگا، قالیباف

تہران: ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ ایران کے مفادات اور سلامتی کے خلاف کسی بھی نئی جارحیت کی صورت میں تہران کا ردعمل پہلے کے مقابلے میں زیادہ…

امریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں: عباس عراقچی

تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا پر عرب ممالک اور ایران کی خودمختاری کو نظر انداز کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران امریکی کارروائیوں کے ساتھ خطے کی حدود کے استعمال پر بھی شدید تحفظات رکھتا ہے۔ اردن کے وزیر خارجہ…

ایران میں امریکی فوج کی زمینی مداخلت برداشت نہیں کریں گے، ایرانی فوج

تہران: امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایرانی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی جہانشاہی نے واضح کیا ہے کہ ایرانی سرزمین پر کسی بھی امریکی فوجی مداخلت کا سخت اور فوری جواب دیا جائے گا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق…