تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Investment

کراچی انڈسٹریل پارک سے سرمایہ کاری اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونے کی توقع

پاکستان میں صنعتی سرمایہ کاری کو فروغ دینے اور کاروباری سرگرمیوں کے لیے سہولیات بہتر بنانے کی جانب اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے پورٹ قاسم کے قریب کراچی انڈسٹریل پارک کے قیام…

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ایتھوپیا کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد: پاکستان اور ایتھوپیا نے دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے بینکاری اور مالیاتی روابط مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق اس معاملے پر گفتگو وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور پاکستان میں ایتھوپیا کے…

اسحاق ڈار اور چینی سفیر کی ملاقات، سی پیک اور تجارت پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اتوار کو اسلام آباد میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعاون، چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)، تجارت، سرمایہ کاری اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت خارجہ…

پاکستان اور قطر کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

پاکستان نے خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے پر جلد دستخط کرنے، قطری منڈی تک رسائی بڑھانے اور اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کے لیے قطر سے تعاون طلب کیا ہے۔ وزارتِ تجارت کے مطابق یہ امور دوحہ میں پاکستان اور قطر کے درمیان…

وزیراعظم سے لاہور چیمبر کے فاؤنڈرز گروپ کی ملاقات، سرمایہ کاری اور تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: ملکی معیشت کو مستحکم بنانے، صنعتی سرگرمیوں میں اضافے اور کاروباری برادری کو درپیش مسائل کے حل کے لیے وزیراعظم شہباز شریف سے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے فاؤنڈرز گروپ کے وفد نے ملاقات کی، جس میں تجارت کے فروغ، سرمایہ کاری…

معاشی ترقی کے لیے عالمی ماہرین سے شراکت داری چاہتے ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت معاشی استحکام کو پائیدار ترقی میں تبدیل کرنے کے لیے ادارہ جاتی اصلاحات، معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن اور شفافیت کے فروغ پر کام کررہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنی معیشت کو بین الاقوامی منڈیوں…

معاشی استحکام کو سرمایہ کاری اور برآمدات میں بدلنا ترجیح ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے عالمی بینک کے وفد سے ملاقات میں پاکستان کی معاشی صورتحال، اقتصادی استحکام، ساختی اصلاحات اور سرمایہ کاری پر مبنی پائیدار ترقی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ ملاقات میں نجکاری، ضابطہ جاتی…

شہباز شریف کی پاکستان اور مالدیپ کے درمیان فضائی رابطے تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: پاکستان اور مالدیپ نے دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور سفری روابط بڑھانے کے لیے تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازوں کے لیے فزیبلٹی اسٹڈی تیز کرنے کی ہدایت کردی،…

ڈامب میں بلوچستان کے پہلے تجارتی جھینگا فارمنگ منصوبے کا معاہدہ طے پا گیا

بلوچستان کے ساحلی علاقے ڈامب میں صوبے کے پہلے تجارتی جھینگا فارمنگ منصوبے کے معاہدے پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔ منصوبے کے تحت نجی شعبہ ایک ارب 11 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرے گا، جبکہ مقامی افراد کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کا منصوبہ بھی…

گوادر میں صنعتی سرمایہ کاری سے معاشی سرگرمیاں بڑھانے کی کوششیں تیز

گوادر فری زون میں صنعتی سرگرمیوں اور برآمدی امکانات کا جائزہ لینے کے لیے چیئرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ نے ہینگنگ ٹریڈ کمپنی کے سلاٹر ہاؤس کا دورہ کیا، جہاں انہیں کمپنی کے آپریشنز اور پیداواری سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ کمپنی نے…