ایران، خلیجی ممالک میں آبنائے ہرمز معاہدے پر مذاکرات ملتوی
مسقط: آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام اور ممکنہ عارضی فریم ورک پر ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان پیر کو عمان میں ہونے والا اہم اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے، جبکہ اجلاس کی نئی تاریخ بعد میں طے کی جائے گی۔
عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی…