لاہور میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار ہوگیا
لاہور- شہر میں مون سون کی بارش کے بعد موسم میں خوشگوار تبدیلی آگئی اور گرمی کی شدت میں نمایاں کمی محسوس کی جا رہی ہے۔ بارش کے باعث شہریوں نے بھی قدرے سکون کا اظہار کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج مزید بارش ہونے کا امکان…