تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Hafiz Naeem Protest

پٹرولیم لیوی ختم نہ کی تو حکومت کے خلاف فیصلہ کن تحریک چلائیں گے، حافظ نعیم

اسلام آباد: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر انجینئر حافظ نعیم الرحمٰن نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر پٹرولیم لیوی ختم نہ کی گئی تو جماعت اسلامی اپنی جاری احتجاجی تحریک کو حکومت کے خاتمے کی مہم میں تبدیل کرنے پر مجبور ہوگی۔ انہوں نے پٹرولیم…

مطالبات حل نہ ہوئے تو پہیہ جام کی طرف جائیں گے: حافظ نعیم

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ مطالبات پر خاطر خواہ پیش رفت نہ ہوئی تو احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا اور پہیہ جام کی طرف بھی جایا جا سکتا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ…

حافظ نعیم کا 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

لاہور- امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شہر شہر جاکر تاجروں کو جماعت اسلامی کی تحریک میں شامل ہونے کے لیے قائل کریں گے، جبکہ مطالبات کی منظوری تک دھرنا اور احتجاج جاری رکھا جائے…