نئے سیکرٹری خارجہ کی تعیناتی پر مشاورت جاری، عاصم افتخار کا نام نمایاں
اسلام آباد: وزارت خارجہ کے نئے سیکرٹری کی تعیناتی کے لیے حکومتی سطح پر مشاورت جاری ہے اور سینئر سفارتکاروں میں سے موزوں امیدوار کے انتخاب پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا نام ممکنہ…