گوگل کا مِیٹ صارفین کے لیے اہم فیچر متعارف کرانے کا اعلان
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے ویڈیو کانفرنسنگ پلیٹ فارم گوگل میٹ کے ویب ورژن پر 1080 پی (فل ایچ ڈی) ویڈیو اسٹریمنگ کی سہولت تمام صارفین کے لیے مفت فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے جس کے لیے اب کسی پیڈ سبسکرپشن کی ضرورت نہیں ہوگی۔
گوگل نے 23 نومبر کو…