آئی جی ایف سی بلوچستان نارتھ کا بیوٹمز یونیورسٹی کوئٹہ کا دورہ، طلباء سے اہم گفتگو
بلوچستان میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ، نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور قومی ترقی میں ان کے کردار پر تبادلہ خیال کے لیے انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ)، میجر جنرل محمد عاطف مجتبیٰ نے بیوٹمز یونیورسٹی کوئٹہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں…