پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان چوتھے اقتصادی جائزے پر مذاکرات جاری
اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان چوتھے اقتصادی جائزے کے لیے اہم مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے، جس میں ملکی معاشی کارکردگی، اصلاحات اور مختلف شعبوں میں پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے۔
پاکستانی حکام کی جانب سے عالمی…