مکہ دفاعی اتحاد کا اگلا اجلاس رواں ماہ کے آخر میں اسلام آباد میں ہوگا، اسحاق ڈار
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مکہ دفاعی اتحاد کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی (ایس پی ڈی سی) کا آئندہ اجلاس رواں ماہ کے آخر میں اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔
اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس میں ہونے والی…