پاکستان کے کیکڑوں کی چین میں دھوم، سمندری خوراک کی برآمدات میں بڑا اضافہ
اسلام آباد: چین میں پاکستانی سمندری خوراک، خصوصاً مڈ کربز کی بڑھتی ہوئی طلب نے پاکستان کے لیے برآمدات میں اضافے اور قیمتی زرمبادلہ کمانے کے نئے مواقع پیدا کردیے ہیں۔
پاکستان چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر نذیر حسین نے کہا…