بنگلہ دیش میں تنخواہوں میں 36 فیصد اضافے کے باوجود گارمنٹس ورکرز کا احتجاج
بنگلہ دیش میں گارمنٹس ورکرز نے کم از کم ماہانہ اجرت میں 36 فیصد اضافے کے اعلان کے باوجود احتجاج جاری رکھا، جس کے دوران صنعتی علاقوں میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔
جمعرات کو دارالحکومت ڈھاکا کے قریب صنعتی علاقوں میں مزدوروں…