وزیراعلیٰ بلوچستان کا بڑا فیصلہ، پی سی ایس امتحان میں شرکت کے مواقع تین سے بڑھا کر چھ کرنے کی منظوری
بلوچستان کے نوجوانوں کو مقابلے کے امتحانات میں زیادہ مواقع فراہم کرنے اور سرکاری بھرتیوں کے نظام کو جدید و شفاف بنانے کے لیے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان پبلک سروس کمیشن میں اہم اصلاحات کی منظوری دے دی ہے۔ نئے فیصلے کے تحت پی سی…