تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Asif Ali Zardari

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری کی قومی کرکٹ ٹیم کو فائنل جیتنے پر مبارکباد

قومی کرکٹ ٹیم کی سہ ملکی سیریز کے فائنل میں کامیابی پر وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے فائنل میں کامیابی کو قومی کرکٹ ٹیم کی محنت، بہترین کھیل اور…

یومِ سیاہ کشمیر پر صدر اور وزیراعظم کا کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر پاکستان کی اعلیٰ قیادت نے کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رکھنے اور مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی برادری پر زور دیا…

صدر مملکت آصف علی زرداری آج دورۂ جرمنی پر روانہ ہوں گے,جرمن صدر اور چانسلر سے ملاقاتیں متوقع

پاکستان اور جرمنی کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری آج جرمنی کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ دو دہائیوں میں کسی پاکستانی صدر کا یہ پہلا دورۂ جرمنی ہوگا۔ صدر آصف علی زرداری کو…

صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا بریسٹ کینسر کی بروقت تشخیص اور آگاہی پر زور

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بریسٹ کینسر سے آگاہی، بروقت تشخیص اور معیاری علاج کی سہولتوں کو بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کی صحت کا تحفظ قومی ترجیح ہے اور اس مرض سے متاثرہ خواتین کو علاج کے…

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، صدر زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں بلکہ علاقائی امن و استحکام کو مضبوط بنانے کے لیے ہے، جبکہ اس کے تحت کسی نئے بلاک کی تشکیل نہیں کی جا رہی۔ ایوان صدر میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے…

پاکستان موسمیاتی آفات سے نمٹنے میں عالمی رہنما بن سکتا ہے، صدر زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے قدرتی آفات کے خطرات کم کرنے کے لیے علاقائی تعاون، عالمی اقدامات اور جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب آفات کے بعد امدادی کارروائیوں کے بجائے ان سے نمٹنے کی پیشگی تیاری کو ترجیح دینا…

صدر زرداری نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال اور دہشت گردی کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر اہم آئینی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق سمری کی منظوری دے دی…