ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 25 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دیدی
اسلام آباد:
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی۔
اے ڈی بی نے پاکستان میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) کے نظام کو مضبوط بنانے اور ایسے قابلِ عمل اور پائیدار منصوبوں کی تیاری میں معاونت کے لیے 25…