پنجاب کی تقسیم ہوگی تو سب صوبوں کے ساتھ انصاف کرنا ہوگا، سعد رفیق
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر سعد رفیق نے نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر اپنا مؤقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کو تقسیم کرکے باقی صوبوں کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔
ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ وہ…