تازہ ترین

ریاست مخالف بیانیے اور دہشتگردوں کی حمایت پر مقدمات اور گرفتاریاں ہوں گی، ضیاء لانگو

کوئٹہ: بلوچستان میں ریاست مخالف سرگرمیوں اور دہشتگردی کی حمایت کے خلاف حکومتی کارروائی مزید سخت کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے واضح کیا ہے کہ ملک توڑنے، ریاست مخالف بیانیہ پھیلانے یا دہشتگردوں کی حمایت…

صحت کے شعبے میں کرپشن نے نظام کو نقصان پہنچایا: خواجہ آصف

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے صحت کے شعبے میں مبینہ کرپشن پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جتنی لوٹ مار صحت کے شعبے میں ہے، وہ کہیں اور نہیں۔ سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ فیکٹری ورکرز کے لیے سوشل…

عمران خان کو مناسب طبی سہولتیں دی جائیں، برائن لارا کا مطالبہ

لندن/واشنگٹن: ویسٹ انڈیز کے سابق عظیم کپتان برائن لارا نے سابق پاکستانی وزیراعظم اور کرکٹ لیجنڈ عمران خان کی صحت اور طبی سہولیات سے متعلق تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مناسب اور آزادانہ طبی نگہداشت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ لارا نے واضح…

پنجاب میں اے آئی ہب قائم، جرائم کی روک تھام میں بڑی پیش رفت

لاہور: پنجاب میں جرائم کی روک تھام اور سیکیورٹی نظام کو جدید بنانے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی ہب قائم کردیا گیا، جس کے ذریعے مختلف اداروں کے درمیان رابطہ اور بروقت اطلاعات کا نظام بہتر بنانے کی کوشش کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم…

وزیراعظم شہباز شریف کا برآمدی شعبے کیلئے اہم اقدام

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملکی برآمدات میں اضافے اور چھوٹے و درمیانے کاروباری اداروں کو سہولت فراہم کرنے کیلئے ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے تحت 3 ارب روپے کے رسک پول کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم کی زیرِ صدارت ایکسپورٹ…

پی آئی اے کی نجکاری، بولی اور حکومتی منظوریوں کو چیلنج کردیا گیا

اسلام آباد: پی آئی اے کی نجکاری کا عمل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا، جس پر عدالت نے وفاق اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں رپورٹ اور پیراوائز کمنٹس طلب کرلیے۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس کی سماعت کا تحریری حکم…

’ٹائیگر زندہ ہے‘ میں قومی ترانہ گانے کی آفر ہوئی تھی، نتاشا بیگ کا انکشاف

لاہور: پاکستانی گلوکارہ اور نغمہ نگار نتاشا بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ کی مقبول فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ کے آخری حصے کے ایک اہم منظر میں قومی ترانہ گانے کی پیشکش ہوئی تھی، تاہم پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کے باعث یہ منصوبہ عملی شکل…

عروہ حسین کی شاندار اداکاری، ’آپ کی عزت‘ کا سین سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی ڈراما سیریل ’آپ کی عزت‘ کے ایک حالیہ منظر نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کرلی، جہاں اداکارہ عروہ حسین اور احسن خان کے درمیان ہونے والے شدید مکالمے نے ناظرین کو متاثر کیا۔ ڈرامے میں عروہ حسین نے بیینا جبکہ احسن خان نے تابش کا…

کنگنا رناوت کی ویڈیو پر تنقید، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی ایک حالیہ ویڈیو پر تنقید کرنے والے صارف کو دوٹوک جواب دے دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک صارف نے ویڈیو میں غلطی کی نشاندہی کرتے ہوئے کنگنا کو تنقید کا نشانہ بنایا، جس پر اداکارہ نے بھی جواب دینے میں دیر نہیں کی۔…

رائز پروگرام کے تحت نوجوانوں کیلئے فنی تربیت اور آسان قرضوں کا منصوبہ

کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیرِ صدارت رائز (RISE) پروگرام سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں پروگرام کے منصوبوں، اب تک کی پیش رفت اور صوبے کے نوجوانوں کیلئے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں…