تازہ ترین

ایران امریکا کشیدگی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی صدر، اسپیکر سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر…

ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششوں میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ایران کے دورے پر موجود فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر غالب باف سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات…

اکشے کھنہ نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی، ذاتی زندگی سے متعلق اہم بات کہہ دی

بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کھنہ نے طویل عرصے تک شادی نہ کرنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے اپنی نجی زندگی اور ذاتی آزادی کے حوالے سے کھل کر بات کی ہے۔ اداکار کا کہنا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے اہم فیصلوں پر مکمل اختیار برقرار رکھنا چاہتے ہیں اور اسی…

راکھی ساونت کو تماشا میں لانے کا سوال، عدنان صدیقی نے دلچسپ جواب دے دیا

پاکستانی اداکار اور ٹی وی میزبان عدنان صدیقی نے معروف بھارتی انٹرٹینر راکھی ساونت کی مقبول پاکستانی ریئلٹی شو تماشا میں ممکنہ شرکت کے حوالے سے سامنے آنے والی قیاس آرائیوں پر اپنی رائے کا اظہار کردیا۔ حالیہ انٹرویو کے دوران عدنان صدیقی سے…

سائبر خطرات سے نمٹنے کیلئے کیسپرسکی نیکسٹ میں جدید AI صلاحیتیں شامل

کاروباری اداروں کو بڑھتے ہوئے سائبر خطرات سے محفوظ رکھنے اور سیکیورٹی آپریشنز کو مزید مؤثر بنانے کیلئے کیسپرسکی نے اپنے سیکیورٹی پلیٹ فارم کاسپرسکی نیکسٹ میں جدید مصنوعی ذہانت کی صلاحیتیں شامل کردی ہیں۔ نئی اپ ڈیٹ کے ذریعے سائبر خطرات کی…

خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ، قومی اسمبلی میں اہم تفصیلات پیش

خلیجی ممالک میں مقیم پاکستانی شہریوں سے متعلق اہم اعداد و شمار قومی اسمبلی میں پیش کردیئے گئے ہیں، جن کے مطابق مارچ سے جولائی 2026 کے دوران سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ریاستوں سے 21 ہزار 951 پاکستانی شہری مختلف وجوہات کی بنا…

اسحاق ڈار کا کویتی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر گفتگو

پاکستان اور کویت کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے اہم سفارتی رابطہ سامنے آیا ہے، جہاں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ دونوں…

وزیراعظم شہباز شریف اور مراد علی شاہ کی ملاقات، سندھ کے امور پر اہم مشاورت

وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان رابطوں کو مزید مؤثر بنانے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں صوبے کے انتظامی و ترقیاتی معاملات، جاری منصوبوں، باہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی سیاسی…

ایران نے امریکا کو خبردار کردیا، کسی بھی کارروائی کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران تہران نے واضح کردیا ہے کہ وہ امریکا کی جانب سے کسی بھی ممکنہ کارروائی کا جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے اقتصادی دباؤ کا مقابلہ کرنے کے لیے بھی حکمت عملی…

دیامر میں گلیشیئر پھٹنے سے تباہی، مصنوعی جھیل بن گئی، فصلیں زیرِ آب

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں گلیشیئر پھٹنے کے واقعے نے مقامی آبادی اور کاشتکاروں کے لیے صورتحال تشویشناک بنا دی ہے۔ نیاٹ ویلی اور کرلیو گاہ کے علاقوں میں گلیشیئرز کے پھٹنے کے نتیجے میں پانی کے بہاؤ میں رکاوٹ پیدا ہوئی، جس کے باعث مصنوعی…

اسلام آباد لانگ مارچ کی تیاریاں، پی ٹی آئی کارکنوں نے طویل قیام کیلئے تیاریاں شروع کردیں

27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کے اعلان کے بعد خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے تیاریوں کا سلسلہ تیز کردیا گیا ہے۔ پارٹی کارکنوں نے وفاقی دارالحکومت میں ممکنہ طویل قیام کو مدنظر رکھتے ہوئے ضروری سامان…