تازہ ترین

ہاکی ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4-2 سے شکست دے دی

پاکستان ہاکی ٹیم کو ورلڈ کپ کے کلاسیفکیشن مرحلے میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 4-2 کی شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد قومی ٹیم نویں پوزیشن کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ پاکستان نے دوسرے ہاف میں شاندار واپسی کرتے ہوئے خسارہ کم کیا، تاہم نیوزی لینڈ نے…

1۔ میر رضا علی قتل کیس: عدالتی کمیشن 30 روز میں رپورٹ پیش کرے گا

کراچی میں نوجوان کاروباری شخصیت میر رضا علی کے پراسرار قتل کی تحقیقات کے لیے قائم کیے گئے عدالتی کمیشن کو 30 روز کے اندر اپنی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے، تاہم مقتول کے اہلخانہ نے کمیشن کی تشکیل کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے…

اسرائیلی فورسز کی جنوبی شام میں کارروائی

اسرائیلی فورسز نے اردن میں شام اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے ہونے والی بات چیت کے صرف ایک روز بعد جنوبی شام میں دوبارہ کارروائی کی ہے، جس سے خطے میں جاری کشیدگی مزید نمایاں ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق متعدد…

مدارس کی رجسٹریشن، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خصوصی دلچسپی لی: طاہر اشرفی

حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ مدارس کی رجسٹریشن، بینک اکاؤنٹس اور دیگر معاملات میں پیشرفت کے لیے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خصوصی دلچسپی لی جبکہ وزیراعظم نے بھی متعلقہ ہدایات جاری کی ہیں۔ نظام المدارس پاکستان کے تحت پوزیشن حاصل کرنے…

ملک کے کئی علاقوں میں تیز بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج دوپہر کے بعد بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں بارش کے باعث مقامی ندی نالوں میں…

فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے

پاکستان کے فیلڈ مارشل اور آرمی چیف سید عاصم منیر ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ ایرانی حکام سے ملاقاتیں اور علاقائی امن و استحکام سے متعلق اہم امور پر بات چیت کریں گے۔ ان کے دورۂ ایران کے موقع پر یہ انکشاف بھی سامنے آیا ہے…

۔ سعودی بندرگاہ ینبع کے قریب آئل ٹینکر پر میزائل حملہ

سعودی عرب کی بندرگاہ ینبع کے مغرب میں ایک آئل ٹینکر نامعلوم میزائل کی زد میں آ گیا، جس کے نتیجے میں جہاز کے عرشے پر آگ بھڑک اٹھی، تاہم عملے کے تمام ارکان محفوظ رہے۔ برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کے مطابق ٹینکر ینبع سے تقریباً 63 ناٹیکل…

عمران خان صحت مند ہوئے تو سب افسردہ ہیں، طلال چوہدری

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت اور علاج سے متعلق سیاسی بیانیے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس دن سے عمران خان صحت مند نکلے، کسی نے شکر ادا نہیں کیا بلکہ سب افسردہ اور غصے میں دکھائی دے رہے…

آزاد کشمیر اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس اسپیکر چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت ہوا، جس میں 46 نو منتخب ارکان آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی نے رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے نو منتخب ارکان سے حلف…

ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کی بحالی کے لیے پاکستان سے مدد مانگ لی

اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے معاملے پر پاکستان سے سفارتی کردار ادا کرنے کی درخواست کرتے ہوئے گزشتہ ہفتے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کی جانب سے کی گئی اس گفتگو میں واشنگٹن نے…