تازہ ترین

مولانا ہمارے اتحاد میں شامل ہوں، خواہش پہلے بھی تھی، آج بھی ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا موجودہ اتحاد فی الحال قومی اسمبلی کے فلور اور قانون سازی کے معاملات تک محدود ہے، تاہم سیاسی جماعتوں کے درمیان باہمی رابطے اور مشاورت کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔…

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

عالمی منڈی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بعد قیمتی دھات کی قیمت تین ماہ سے زائد عرصے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، جبکہ سرمایہ کاروں کی جانب سے سونے میں سرمایہ کاری کا رجحان بھی بڑھ رہا ہے۔ عالمی…

مصنوعی ذہانت کا بڑھتا اثر، سلیکون ویلی کے مستقبل پر بڑے خدشات

مصنوعی ذہانت یا اے آئی کے مستقبل کے حوالے سے سلیکون ویلی کی بڑی شخصیات کے نظریات دنیا کو ایک ایسے دور کی طرف لے جانے کا تصور پیش کرتے ہیں جہاں مشینیں انسانی صلاحیتوں سے بھی آگے نکل سکتی ہیں تاہم ماہرین کے مطابق ان تصورات کے ممکنہ سماجی،…

پشین میں مزدوروں پر حملہ، سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن شروع

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع پشین میں دہشت گردی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں سڑک کی تعمیر کے کام میں مصروف مزدوروں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 4 مزدور جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ پشین کے…

پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری، موڈیز نے کریڈٹ ریٹنگ بڑھا دی

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ میں نمایاں بہتری کرتے ہوئے اسے Caa1 سے بڑھا کر B3 کردیا ہے، جبکہ پاکستان کی ریٹنگ کا آؤٹ لک مستحکم (Stable) برقرار رکھا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے موڈیز کے اس فیصلے کا خیرمقدم…

بھارت میں نوجوانوں کے احتجاج پر پولیس کا ضرورت سے زیادہ طاقت استعمال کرنے کا الزام، ایمنسٹی

نئی دہلی میں نوجوانوں کی قیادت میں ہونے والے احتجاج کے دوران بھارتی پولیس کی کارروائی پر انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سنگین سوالات اٹھاتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ مظاہرین کے خلاف ضرورت سے زیادہ طاقت استعمال کی گئی۔…

پاکستان کے توانائی شعبے کا گردشی قرضہ 5.3 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا

پاکستان کے توانائی شعبے کا گردشی قرضہ بڑھ کر 5 ہزار 286 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے، جس میں گیس اور بجلی دونوں شعبوں کی بھاری مالی ذمہ داریاں شامل ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ 3 ہزار 611 ارب روپے جبکہ بجلی کے شعبے کا قرضہ…

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں کا مستقبل خطرے میں

لندن: ایران کے ساتھ تقریباً چھ ماہ کی جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوجی اڈوں کے مستقبل پر سوالات اٹھنے لگے ہیں، جبکہ ایرانی حملوں کے باعث امریکا کو اپنی فوجی تنصیبات اور اہلکاروں کو نسبتاً محفوظ مقامات پر منتقل کرنا پڑا۔ رپورٹ کے…

عید میلاد النبی ﷺ، 26 اگست کو سرکاری تعطیل ہوگی

اسلام آباد: حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر 26 اگست بروز بدھ ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق ملک بھر کے تمام سرکاری اور نیم سرکاری…

ملک مزید سیاسی یا آئینی بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا،نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مزید کسی آئینی یا سیاسی بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ یہ بات انہوں نے جاتی امرا میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہی۔ ملاقات میں…