تازہ ترین

بھارت میں نوجوانوں کے احتجاج پر پولیس کا ضرورت سے زیادہ طاقت استعمال کرنے کا الزام، ایمنسٹی

نئی دہلی میں نوجوانوں کی قیادت میں ہونے والے احتجاج کے دوران بھارتی پولیس کی کارروائی پر انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سنگین سوالات اٹھاتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ مظاہرین کے خلاف ضرورت سے زیادہ طاقت استعمال کی گئی۔…

پاکستان کے توانائی شعبے کا گردشی قرضہ 5.3 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا

پاکستان کے توانائی شعبے کا گردشی قرضہ بڑھ کر 5 ہزار 286 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے، جس میں گیس اور بجلی دونوں شعبوں کی بھاری مالی ذمہ داریاں شامل ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ 3 ہزار 611 ارب روپے جبکہ بجلی کے شعبے کا قرضہ…

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں کا مستقبل خطرے میں

لندن: ایران کے ساتھ تقریباً چھ ماہ کی جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوجی اڈوں کے مستقبل پر سوالات اٹھنے لگے ہیں، جبکہ ایرانی حملوں کے باعث امریکا کو اپنی فوجی تنصیبات اور اہلکاروں کو نسبتاً محفوظ مقامات پر منتقل کرنا پڑا۔ رپورٹ کے…

عید میلاد النبی ﷺ، 26 اگست کو سرکاری تعطیل ہوگی

اسلام آباد: حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر 26 اگست بروز بدھ ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق ملک بھر کے تمام سرکاری اور نیم سرکاری…

ملک مزید سیاسی یا آئینی بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا،نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مزید کسی آئینی یا سیاسی بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ یہ بات انہوں نے جاتی امرا میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہی۔ ملاقات میں…

 قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد- قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا، جس میں نجی میڈیکل کالجز کی فیسوں اور اسلام آباد کے نجی اسپتالوں میں مبینہ زائد چارجز کے معاملے پر وزیرِ صحت کی توجہ دلائی جائے گی۔ قومی اسمبلی کے سرکاری ریکارڈ کے مطابق اجلاس 24 اگست کو…

علی ظفر نے شمالی امریکا میں دھوم مچا دی، متعدد کنسرٹس ہاؤس فل

پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر کا ’روشنی ٹور‘ شمالی امریکا میں شاندار پذیرائی حاصل کر رہا ہے، جہاں امریکا اور کینیڈا کے 8 شہروں میں ہونے والے کنسرٹس میں اب تک 75 ہزار سے زائد مداح شرکت کرچکے ہیں۔ علی ظفر نے ٹور کے دوران 14 اگست کو ہیوسٹن…

آزاد کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ جاری

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ آج اسمبلی ہال مظفرآباد میں جاری ہے، جہاں خواتین، ٹیکنوکریٹس اور علماء مشائخ کی نشستوں کے لیے انتخابی عمل جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق پولنگ صبح 10 بجے شروع ہوئی اور…

ایرانی پارلیمنٹ کی آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے فیس لینے کی منظوری

تہران-ایرانی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کو فراہم کی جانے والی خدمات کے عوض فیس وصول کرنے سے متعلق بل منظور کرلیا ہے۔ پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے ترجمان ابراہیم قشقاوی کے مطابق بل میں آبنائے ہرمز میں سلامتی اور…

غلط معلومات کا مقابلہ مؤثر ابلاغ سے ہی ممکن ہے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے نوجوان سول افسران پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں دیانت داری، پیشہ ورانہ صلاحیت اور احساسِ ذمہ داری کے ساتھ ادا کریں اور ہر معاملے میں قومی مفاد کو مقدم رکھیں۔ وزیر اطلاعات نے وزارت اطلاعات…