کوئٹہ سے خضدار اور گوادر تک، بلوچستان بھر میں یومِ دفاع قومی جذبے سے منایا گیا
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں 6ستمبر یوم دفاع پاکستان انتہائی عقیدت ‘ احترام اور قومی جذبے کے ساتھ منایا گیا اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر ضلع دکی کے دفتر میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سبز…