تازہ ترین

بھارتی حکام مسلمانوں کی عبادت گاہوں کی بے حرمتی فوری بند کریں، دفتر خارجہ

اسلام آباد: بھارت کے شہر سہارنپور میں تاریخی مسجد کی مسماری پر پاکستان نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے بھارت میں مسلمانوں اور ان کی عبادت گاہوں کے خلاف ہونے والے واقعات کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان نے بھارتی…

یمن میں حکومتی فورسز اور حوثیوں میں خونریز جھڑپیں، 140 سے زائد ہلاکتیں

صنعا: یمن میں حکومتی افواج اور ایران کے اتحادی حوثی جنگجوؤں کے درمیان جاری شدید لڑائی نے خطرناک صورت اختیار کرلی ہے، جہاں سنیچر کی سہ پہر سے اتوار کی صبح تک جنوب مغربی علاقوں میں جھڑپوں کے نتیجے میں دونوں جانب سے 140 سے زائد فوجی ہلاک…

ایران پر حملہ ہوا تو جواب پہلے سے زیادہ تیز، شدید اور دردناک ہوگا، قالیباف

تہران: ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ ایران کے مفادات اور سلامتی کے خلاف کسی بھی نئی جارحیت کی صورت میں تہران کا ردعمل پہلے کے مقابلے میں زیادہ…

سرفراز بگٹی کی میر غلام دستگیر بادینی سے تعزیت، والد کے انتقال پر اظہارِ افسوس

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے رکن صوبائی اسمبلی میر غلام دستگیر بادینی کے والد حاجی جمعہ خان بادینی کے انتقال پر ان سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔…

سرفراز بگٹی اور نیکٹا نیشنل کوآرڈینیٹر کی ملاقات، انسدادِ دہشت گردی تعاون بڑھانے پر اتفاق

کوئٹہ: بلوچستان میں امن و امان کو مزید مؤثر بنانے اور دہشت گردی کے تدارک کے لیے حکومتی و قومی اداروں کے درمیان رابطہ کاری بڑھانے پر زور دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر میجر جنرل فیصل…

6 ستمبر قومی عزم، اتحاد اور دفاعِ وطن کی علامت ہے، میر محمد صادق عمرانی

کوئٹہ: بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن و پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ 6 ستمبر پاکستان کی تاریخ کا اہم دن ہے جو قوم کے عزم، اتحاد اور دفاعِ وطن کے لیے دی…

یومِ دفاع پر کوئٹہ میں ’’رن فار فن‘‘ ریس، مختلف شہروں کے ایتھلیٹس کی شرکت

محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیراہتمام یومِ دفاع و شہدا کے موقع پر کوئٹہ میں پانچ کلومیٹر ”رن فار فن“ ریس کا انعقاد کیا گیا، جس میں لاہور، ڈیرہ اسماعیل خان اور پشاور سے بھی نوجوانوں اور ایتھلیٹس نے بھرپور شرکت کی، پانچ کلومیٹر پر مشتمل ریس…

یومِ دفاع ہمیں شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، مینا مجید بلوچ

کوئٹہ: یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر بلوچستان کی صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان مینا مجید بلوچ نے شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 ستمبر قومی تاریخ کا ایسا یادگار دن ہے جو وطن کے دفاع، قومی اتحاد اور بے مثال…

شہداء کی قربانیاں قومی یکجہتی اور مضبوط پاکستان کا درس دیتی ہیں، جعفر مندوخیل

کوئٹہ: یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ 6 ستمبر پاکستانی قوم کے غیرمتزلزل عزم، اتحاد اور وطن کے دفاع کے لیے دی گئی لازوال قربانیوں کی یاد تازہ کرنے والا اہم دن ہے۔ انہوں نے کہا کہ 1965 میں مسلح…

سندھ میں خاندانی سیاست کا دور ختم ہونے والا ہے، سہیل آفریدی

حیدرآباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے سندھ میں طویل عرصے سے جاری خاندانی سیاست اور سیاسی اجارہ داری کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ صوبے میں اب تبدیلی کی بنیاد رکھی جا رہی ہے۔ ان کا…